1 COMMENT

  1. اللہ کرے پی ٹی ای کو 5 سال حکومت کے مل جائیں تو پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی. آج تک ہم قرضوں، غیر ملک امداد پر یہ ملک چلاتے رہیے ہیں ٹیکس صرف بڑی کارپو ریشن اور تنخواہ دار طبقہ ہی دیتا رہا ہے.اب پہلی بار تاجر، کاروباری ڈاکڑ، وکیل، اور سروسز پیشہ لوگ بھی ٹیکس نیٹ میں آ رہے ہیں. شروع شروع میں کچھ مزاحمت تو ضرور آئے گی لیکن جلد ہی ختم بھی ہو جائے گی اور ایک نئے پاکستان کی بنیاد پڑے گی. اس کے ساتھ ساتھ کرپشن اور غیر ضروری اخراجات بھی کم ہونے سے حکومت کے پاس اتنے مالی وسائل ہو جائیں گے جس سے پورے ملک میں ترقیاتی کام شروع کیے جا سکتہ یں او

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here