The PSX is badly regulated. The sale of Regent Plaza is one blatant example

Pakistan Hotel Developers Limited has its own definition of price-sensitive information. Is it an honest mistake or a convenient one?

2 COMMENTS

  1. پاکستان اسٹاک ایکسچنج سے جو بھی غلطی ہوئی وہ اپنی جگہ ہے ۔ صدمے والی بات یہ ہے کہ اسے SIUT نے خریدہ ہے۔ کیا گردوں کے امراض کے لیے شہر کے بیچوں بیچ ایک ہوٹل خرید کر شاہراہ فیصل کو ۔مفلوج کرنے والی بات نہیں ہے ؟؟ اس کے علاوہ اس ٹرسٹ نے اتنے پیسے کیوں جمع کیے جبکہ وہ غریب مریضوں پر خرچ کرنے کے لیے دیے جاتے ہیں نہ کہ جمع کرنے کے لیے۔ کسی کو مریضوں کی مشکلات دیکھنا ہو تو وہ SIUT چلا جائے جہاں دن رات ھجوم لگا ہوتا یے۔ یہ مریضوں پر پیسہ خرچ نہیں کرتے بلکہ دن بدن بڑی عمارتیں خرید رہے ہیں ۔

  2. نہایت شرمناک بات ہے کہ صرف کراچی شہر میں یہ عمارتیں خرید رہے ہیں ، جبکہ اندرون سنھ کے ھزاروں مریض دن رات سول ھسپتال کے فٹ پاتھوں پر پڑے ہوئے ہیں ۔ کیا اندرون شہر یہ سینٹر قائم نہیں کرسکتے تھے جہاں زمین بھی سستی ہے ؟؟
    پاکستان میں کسی پر ٹرسٹ نہیں کیا جا سکتا ۔ کیا پتہ کسی دن ایس آئ یو ٹی کا بھی اسکینڈل اجائے۔ اگر یہ واقعی سنجیدہ ہوتے تو صرف کراچی میں نہ کام کرتے۔ کچھ گڑ بڑ ضرور یے۔ ھو سکتا ہے کچھ لوگ کہیں کہ آپ ایک ادارہ کو بدنام کررہے ہیں ۔ کوئی جا کر تو دیکھے کہ ان کے سینٹرز میں مریضوں کی دن رات بےعزتی بھی کی جاتی ہے اور مریض رش کی وجہ سے خوار بھی ہورہے ہیں ۔ ریجنٹ پلازہ انہیں نہیں خریدنا چاہیے تھا بلکہ وہ پیسہ مریضوں کو مزید سہولیات کرنی چاہیے تھی۔

Comments are closed.

Must Read